جامعہ کے نصابِ تعلیم کی جانچ پڑتال کے لئے جید علماء پر مشتمل ایک تعلیمی کمیٹی بنائی گئی ہے جن کے ذمہ درج ذیل اُمور ہیں۔

  • جامعہ کے نصابِ تعلیم پر مسلسل تعمیر ی و اصلاحی نظر رکھنا
  • جامعہ میں رائج نصابِ تعلیم کے نتائج کا جائزہ لینا
  • منا ہج ِتدریس کا تعین کرنا
  • نصاب کے عملی نفاذ پر نظر رکھنا
  • بہتر تعلیمی پیش رفت کے لئے منصوبہ بندی اور نگرانی کرنا
  • حکومتی تعلیمی پالیسیوں کا جائزہ لینا اور پالیسی پر ان کے متوقع اثرات پر نظر رکھنا

تمام کاپی رائٹ جامعہ سلفیہ اسلاآباد، پاکستان کے پاس محفوظ ہیں۔

crossmenu linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram