جامعہ کے نصابِ تعلیم کی جانچ پڑتال کے لئے جید علماء پر مشتمل ایک تعلیمی کمیٹی بنائی گئی ہے جن کے ذمہ درج ذیل اُمور ہیں۔
- جامعہ کے نصابِ تعلیم پر مسلسل تعمیر ی و اصلاحی نظر رکھنا
- جامعہ میں رائج نصابِ تعلیم کے نتائج کا جائزہ لینا
- منا ہج ِتدریس کا تعین کرنا
- نصاب کے عملی نفاذ پر نظر رکھنا
- بہتر تعلیمی پیش رفت کے لئے منصوبہ بندی اور نگرانی کرنا
- حکومتی تعلیمی پالیسیوں کا جائزہ لینا اور پالیسی پر ان کے متوقع اثرات پر نظر رکھنا