شعبہ علوم اسلامیہ وتحفیظ القرآن الکریم
جامعہ سلفیہ للبنات اسلام آبادمیں داخلہ کی خواہش مندطالبہ کو درج ذیل شرائط کی سختی سے پابندی کرنا ہوگی:
ہاسٹل میں رہنے کیلئے شرائط برائے طالبات
جامعہ سلفیہ للبنات کے ہاسٹل میں رہنے والی طالبہ کو درج ذیل شرائط کی سختی سے پابندی کرنی ہوگی:
نوٹ 1۔ تمام طالبات موسم سرما میں موسم گرما کے اور موسم گرما میں موسم سرما کے بستر گھر لے جانے کے پابندہوں گی۔جب کہ سالانہ چھٹیوں میںاپنا مکمل سامان بسترسمیت گھر لے جانے کی پابند ہوں گی،تاکہ کمرے بالکل خالی ہو جائیں، بصورت دیگر انتظامیہ ان کے سامان کی ذمہ دار نہ ہو گی۔
طالبہ سے ملاقات کا طریقہ کار
طالبہ سے ملا قات کے لئے صرف محرم رشتہ دار ہی کو اجازت دی جائے گی، جن میں (۱) والد (۲) بھائی (۳) چچا یا ماموں میں سے کسی ایک (ان کے علاوہ کسی اور رشتہ دار کو قطعاً ملاقات کی اجازت نہیں دی جائے گی) کا نام داخلہ کرواتے وقت لکھوایا جا سکتاہے، جو ملاقات کے وقت مندرجہ ذیل شرائط کے پابند ہوں گے۔
۱۔ داخلہ کے وقت اِن میں سے ہر ایک کے شناختی کارڈ کی ایک ایک فوٹو کاپی جمع کروائی گئی ہو۔
۲۔ داخلہ کے وقت اِن میںسے ہر ایک کی چارچار 1-1/2 x 1-1/4 سائز تصاویر جمع کروائی گئی ہوں
۳۔ ملاقات کے وقت ملاقاتیوں کا جامعہ کی طرف سے جاری کردہ اصل کارڈ ہمراہ لانا لازم ہوگا۔
1۔ ایام ملاقات ملاقات کے لئے صرف مقرر کردہ ایام (اتوار اورجمعرات) ہی میں آنا ہوگا۔البتہ وارڈن جامعہ سے فون پر رابطہ کرنے کے لئے نمبر 0335-0202111 ہے۔
2۔ وقت ملاقات موسم گرما: 4:30 تا نماز مغرب سے نصف گھنٹہ پہلے تک اور موسم سرما 2:30 سے لے کر
نماز مغرب سے نصف گھنٹہ پہلے تک
3۔فون پر رابطہ: طالبات کے فون پر رابطہ کے لئے مختلف کلاسز کے مختلف ایام اور اوقات مقرر کئے گئے ہیں۔ طالبہ سے رابطہ انہی اوقات میں اس نمبر 0335-0202111 پر کیا جا سکتا ہے یا واٹس ایپ میسیج بھیجا جا سکتا ہے۔جس کی اطلاع طالبہ کو دے دی جائے گی۔
یاد رہے ! مذکورہ بالا شرائط، مذکورہ بالا ایام اور وقت کے علاوہ کسی صورت میں بھی ملاقات نہیں کروائے جائے گی۔
نوٹ: کسی بھی مسئلہ کی صورت میں مدیر التعلیم سے رابطہ کریں (0301-5039179) سٹاف کے کسی بھی فرد سے الجھنے کی قطعاً اجازت نہیں ہو گی۔
طالبات کا چھ سالہ مکمل نصابِ تعلیم
الثانویۃ العامۃ (Matric) فی علومِ العربیۃ والأسلامیۃ
م مضمون مقررہ کتابیں
۱۔ التحفیظ مع التجوید پارہ30، تحبیر التجوید اورحصن المسلم (مکمل)
۲۔ ترجمۃ معانی القرآن سرۃ الفاتحۃ و الرعد سے سورۃ طٰہ کے آخر تک
۳۔ الحدیث شریف بلوغ المرامکتاب کے آغاز سے کتاب الحج کے آخر تک،
نحو و صرف کا اجراء بغیر فقی اختلاف کے
علوم حدیث رسالہ اصول حدیث از مولانا محمد اویس نگرامی ندوی
۴۔ النحو ابتدائی قواعد النحو
الصرف ابتدائی قواعد الصرف
أبواب الصرف ؍ ثلاثی مجرد کے چھ ابواب مکمل یاد کروانے ہیں۔
۵۔ العقائد تقویۃ الایمان ؍ از شاہ اسماعیل شہید
۶۔ السیرۃ رحمت عالم؍ از سید سلیمان ندوی، اس کی کاپی بھی بنوانی ہے
۷۔ الترجمۃ والانشائ اِقرأ۔ حصہ اوّل، دوم و قصص النبیین ، نیز ان کی کاپی بھی بنوانی ہے
اللغۃ العربیۃ آسان عربی حصہ اوّل اور ااِقرأ حصہ سوم، نیز ان کی کاپی بھی بنوانی ہے
عصری مضامین مقررہ کتابیں
۱۔ انگلش کلاس نہم و دہم ( پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ)
۲۔ مطالعہ پاکستان
۳۔ جنرل ریاضی
۴۔ جنرل سائنس
۵۔ کمپیوٹر سائنس
الثانویۃ الخاصۃ (F.A) فی العلوم العربیۃ والأسلامیۃ
۱۔ ترجمۃمعانی القرآن سورۃ الأنبیاء سے سورۃ الناس کے آخر تک
۲۔ الحدیث شریف مشکوٰۃ المصابیح (الجزء الثانی) و النسائی
(کتاب الطہارۃ) مشکاہ کی فصل اول پڑھانی ہے،جب کہ استاد
فصل ثانی اور ثالث کا خلاصہ بتائے گا۔
علوم الحدیث من أطیب المنح فی علم المصطلح ؍ اس کے متن کو زبانی یاد بھی کروانا ہے
۳۔ أصول الفقہ اصول فقہ پر ایک نظر (پہلے تین باب)
صحیح فقہ السنۃ؍ لکمال سید سالم (کتاب الصلٰوۃ)
۴۔ النحو قواعد النحو حصہ اول و دوم
۵۔ الصرف قواعد الصفرف حصہ اول و دوم
۶۔ العقیدۃ شرح العقیدۃ الواسطیۃ للشیخ صالح الفوزان
۷۔ اللغۃ العربیۃ دروس اللغۃ العربیۃ حصہ اول ، دوم نیز ان کی کاپی بھی بنوانی ہے
۸۔ التاریخ الاسلامی تاریخ اسلام (خلافت راشدہ) از سید معین الدین الندوی
۹۔ ھوم اکنامکس
عصری مضامین مقررہ کتابیں
۱۔ انگلش ایف اے ( جاری کردہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ)کے سال اوّل اور دوم کا نصاب
۲۔ معاشیات
۳۔ شہریت
۴۔ مطالعہ پاکستان
۵۔ کمپیوٹر سائنس
العالیۃ ۔السنۃ الأولی (B.A Part-I) فی العلوم العربیۃ والأسلامیۃ
۱۔ تفسیر القرآن الکریم تفسیر الجلالین (من أول سورۃ البقرۃ الیٰ آخرسورۃ المائدۃ)
أصول تفسیر مباحث فی علوم القرآن للشیخ مناع القطان
(من أول الکتاب الیٰ آخر باب القواعد التی یحتاج الیھا المفسّر)
۲۔ الحدیث الشریف جامع الترمذی ( من أول الکتاب ألی آخر أبواب اللباس والعلل
الصغیر)
۳۔ علوم الحدیث تیسر مصطلح الحدیث للدکتور محمود الطحان (النصف الأول)
۴۔ الفقہ صحیح فقہ السنۃ ؍ لکمال سید سالم (نظام الأسرۃ)
۵۔ أصول فقہ أصول الشاشی (من أول الکتاب الیٰ أول بحث: تقریر حروف المعانی)
۶۔ ھدایۃ النحو ھدایۃ النحولأبی حیان محمد بن یوسف(من أول الکتاب ألی آخر
الدرس 34)
۷۔ اللغۃ العربیۃ دروس اللغۃ العربیۃ للدکتور ف عبدالرحیم (الجز الثالث)
۸۔ التاریخ الاسلامی سیرصحابیات؍ لعبد السلام الندوی
۹۔ ھوم اکنامکس
عصری مضامین مقررہ کتابیں
۱۔ انگلش بی اے (پنجاب یونیورسٹی) کے سال اول کا نصاب
۲۔ سیاسیات
۳۔ معاشیات
۴۔ ایجوکیشن
۵۔ مطالعہ پاکستان باب نمبر 1 (نظریہ پاکستان) تا باب نمبر 3 (تحریک پاکستان)
نوٹ: عصری مضامین میں سے طالبہ کوئی سے دو مضامین کا انتخاب کرے گی اور سال دوم میں بھی اُن ہی مضامین کا امتحان دے گی۔
العالیۃ۔السنۃ الثانیۃ (B.A Part-II) فی العلوم العربیۃ و الاسلامیۃ
۱۔ تفسیر القرآن الکریم تفسیر الجلالین (من أول سورۃ الانعام الیٰ آخر سورۃ التوبۃ)
أصول تفسیر مباحث فی علوم القرآن للشیخ مناع القطان
(من أول باب الفرق بین المحکم والمتشابہ الیٰ آخر الکتاب)
۲۔ الحدیث الشریف جامع الترمذی ( من أول أبواب الأطعمۃ ألی آخر الکتاب)
۳۔ علوم الحدیث تیسر مصطلح الحدیث للدکتور محمود الطحان (النصف الثانی)
۴۔ الفقہ صحیح فقہ السنۃ (کتاب الأیمان، النذر،الأطعمۃ،والذکاۃ الشرعیۃ،
الاضحیۃ، العقیقۃ)
۵۔ أصول فقہ أصول الشاشی (من أول بحث: تقریر حروف المعانی ألی آخر الکتاب)
۶۔ النحو ھدایۃ النحو(من أول الدرس35 ألی آخرالکتاب)
۷۔ البلاغۃ والأدب تسھیل البلاغۃ ؍ لعبید اللّٰہ الأسعدی (مقدمہ الکتاب، والباب
الأول)
۸۔ الفرائض اسلامی قانون وراثت از مولانا ابو نعمان بشیر احمد اسلام کا قانون وراثت از صلاح الدین حیدر لکھوی
۹۔ ھوم اکنامکس
عصری مضامین مقررہ کتابیں
۱۔ انگلش بی اے (پنجاب یونیورسٹی) کے سال دوم کا نصاب
۲۔ سیاسیات
۳۔ معاشیات
۴۔ ایجوکیشن
۵۔ مطالعہ پاکستان باب نمبر 4 (قیام پاکستان) تا باب نمبر 7 (پاکستان اور عالم اسلام)
نوٹ: عصری مضامین میں سے طالبہ صرف انہی دو مضامین کا انتخاب کرے گی جن کا امتحان اس نے سال اول میں دیا تھا۔
العالمیۃ۔السنۃ الاولیٰ (M.A Part-I) فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ
۱۔ تفسیر القرآن الکریم تفسیر فتح القدیر(الأحزاب، والنور،و محمد، والفتح و الحجرات)
۲۔ أصول التفسیر الفوز الکبیر (مکمل)
۳۔ الحدیث شریف الجامع الصحیح للأمام البخاری (1)
علوم الحدیث شرح نخبۃالفکر للحافظ أحمد بن حجر العسقلانی النصف الأول
۴۔ أصول التخریج أصول التخریج و دراسۃ الأسانید (مع پانچ احادیث کی تخریج)
۵۔ الفقہ صحیح فقہ السنۃ (کتاب النکاح، والطلاق)
۶۔ أصول الفقہ الوجیز(من الأول الکتاب الیٰ آخر الاجماع)
۶۔ النحو قطری الندی وبل الصدی ؍للامام ابن ھشام (النصف الأول)
۶۔ الترجمۃ والأنشاء مفتاح الأنشاء (الجزء الأول والثانی)
العالمیۃ۔السنۃ الثانیۃ (M.A Part-II) فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ
۱۔ تفسیر القرآن الکریم تفسیر فتح القدیرللامام الشوکانی (آخری دو پارے)
۲۔ الحدیث شریف الجامع الصحیح للامأم البخاری (2)
علوم الحدیث نزھۃ النظر شرح نخبۃ الفکر للحافظ ابن حجر العسقلانی
(النصف الثانی)
۳۔ الفقہ صحیح فقہ السنۃ (کتاب الصیام والأعتکاف)
۴۔ أصول الفقہ الوجیز (من القیاس ألیٰ آخر الکتاب)
۵۔ النحو قطری الندی وبل الصدی ؍للامام ابن ھشام (النصف الثانی)
۶۔ العقائد شرح العقیدۃ الطحاویۃ (مبحث: ’’المعراج حق‘‘ ألی آخر الکتاب)
تقابل اَدیان یہودیت، عیسائیت، قادیانیت، گمراہ فرقے اور خوارج، منکرین حدیث ، موجودہ
اسلامی تحریکیں
۷۔ تاریخ التشریع تاریخ التشریع الاسلامی (منتخب ا بواب) و أسرارہ حجۃاللہ البالغۃ (ابواب الایمان والطھارۃ والصلاۃ)
6۔ تقابل الادیان عیسائیت، یہودیت، قادیانیت اور گمراہ فرقے (خوارج، منکرین حدیث) اور
موجودہ اسلامی تحریکیں
تاریخ التشریع الاسلامی (منتخب أبواب)
الفصل الأول (عصر التشریع من البعثۃ ألی وفات الرسول ﷺ)اس فصل سے ’’السنۃ ومکانتہا فی التشریع الاسلامی‘‘ مطلوب نہیں ہے۔الفصل الثانی والفصل الثالث مکمل فصلیں مطلوب ہے ۔البتہالفصل الرابع (مشاھیر المفتیین فی ھذاالعصر)اس فصل سے عبد اللّٰہ بن عباسسے طاؤوس بن کیسان تک تقریباً 30 صفحات اورالفصل الخامس بھی مکمل مطلوب نہیں ہیں۔