الجامعۃ السلفیۃ للبنات کے اغراض و مقاصد
معاشرہ میں عقیدہ توحید اور سنت ِمطہرہ کی اشاعت کرنا
غیر اسلامی عقائد و نظریات، تحاریک اور فِرَق باطلہ کے خلاف علمی و عملی جدو جہد کر نا
علوم ِاسلامیہ و عربیہ کی معیاری تعلیم و تدریس کا اہتمام کرنا
طالبات کی ایسی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا جس سے وہ اسلام کے ابدی پیغام اور تعلیمات کی بہتر اور مؤثر طریقے سے خواتین میں تبلیغ کر سکیں۔
ایسی محققات و مبلغات تیار کرنا، جو دعوت و تبلیغ کے ساتھ ساتھ جدید عصری تقاضوں کو بھی بطریق احسن پورا کر سکیں۔
جامعہ سلفیہ للبنات کا دورہ کرنے والے دینی قائدین
۱۔ فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر احمد بن یوسف الدریوش حفظہ اللہ صدر انٹر نیشنل اسلامک
یونیورسٹی، اسلام آباد
۲۔ فضیلۃ الشیخ حمود سالم الشمری ؍جج، منطقہ حائل، سعودی عرب
۳۔ فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد
۴۔ فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ مدیر مرکز التربیۃالاسلامیۃ ،فیصل آباد
۵۔ فضیلۃ الشیخ عبد المالک مجاہد حفظہ اللہ منیجنگ ڈائریکٹر دارالسلام ریاض، سعودی عرب
۶۔ پروفیسر محمد یاسین ظفر حفظہ اللہ ، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان، پرنسپل جامعہ سلفیہ، فیصل آباد۔
۷۔ فضیلۃ الشیخ حافظ محمد یونس بٹ رحمہ اللہ نائب شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ، فیصل آباد، و ناظمِ اُمور وفاق
المدارس السلفیہ، پاکستان۔
۸۔ فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الحنان زاہد حفظہ اللہ مفتی جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد
۹۔ فضیلۃ الشیخ پروفیسر نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ،فیصل آباد
۱۰۔ فضیلۃ الشیخ حافظ مقصود احمد حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث، اسلام آباد
۱۱۔ فضیلۃ الشیخ حافظ عبد الستار الحماد حفظہ اللہ مفتی مرکزی جمعیت اہلحدیث ،پاکستان
۱۲۔ فضیلۃ الشیخ علی محمد ابو تراب، سینئر ناب امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث ،پاکستان
۱۳۔ محترمہ باجی انیسہ حفظھا اللہ زوجہ محترمہ عبد المالک مجاہد صاحب ریاض ،سعودی عرب
۱۴۔ محترمہ فرحانہ حفظھااللہ مدیرہ قرآن ہاؤس، اسلام آباد
۱۵۔ محترمہ انیلہ میر حفظھااللہ ، مندوب وائس آف امہ، امریکہ
۱۶۔ محترمہ سارہ چوہدری ،اسلام آباد