ہمارے نمبر

ہمیں اپنی تعداد پر فخر ہے۔

5,680+

فارغ التحصیل طالب علم

844+

طلبہ

431+

طالبات

70+

اساتذہ و معلمات

الجامعۃ السلفیۃ کی چند امتیازی خصوصیات

جدید تقاضوں کے عین مبابق
اسلام آباد میں اعلی تعلیم کی بہترین درس گاہ اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یونیورسٹی
مطالعہ لائبریری
50 ہزار  بہترین کتب۔ جس میں عقیدہ، فقہ، حدیث، تفسیر القرآن، تاریخ اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔
میڈیکل سہولیات
طلبہ و طالبات کے لئے
جید علماء اور ماہر ین
تعلیم کی زیر نگرانی طباء و طالبات کی علمی و عملی تربیت کا انتظام
اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ
بین الاقوامی اور پاکستانی یونیورسٹی  سے اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ
طعام کا بہترین بندوبست
طلبہ و طالبات کے لئے
طلبہ اور طالبات کا علیحدہ کیمپس
امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے لئے انعامات 
عربی ہول جال
 میں مہارت پیدا کرنے کے مواقع
اگر آپ یہ سب کچھ چاہتے ہیں تو اپنے بچوں کو جامعہ سلفیہ کے شعبہ علوم اسلامیہ یا شعبہ تحفیظ القرآن الکریم میں آج ہی داخل کروا کر دین و دنیا کی سعادتوں کا سامان کریں۔
شعبہ جات
شعبہ تحفیظ القرآن الکریم
شعبہ علوم اسلامیہ
شعبہ علوم عصریہ
شعبہ فنی تعلیم( ہوم اکنامکس)
شعبہ النادی الاسلامی
شعبہ کمپوٹر
شعبہ تجوید
شعبہ بخاری
ویڈیو سٹوڈیو

تعلیمی سال و داخلے

جامہ کا تعلیمی سال شوال کے پہلے عشرہ سے شروع ہو کر پندرہ شعبان کو ختم ہوتا ہے۔
اس جامعہ میں6 شعبہ جات ہیں:۔
مزید تفصیلات

تعلیمی سال و داخلے

جامہ کا تعلیمی سال شوال کے پہلے عشرہ سے شروع ہو کر پندرہ شعبان کو ختم ہوتا ہے۔

مزید تفصیلات

تعلیمی سال و داخلے

اس شعبہ میں اس وقت چھ کلاسز ہیں .
۱۔ الثانویۃ العامۃ (10th) میں طالبات کی تعداد (70) ہے۔
۲۔ الثانویۃ الخاصۃ (F.A.) میں طالبات کی تعداد (65) ہے۔
۳۔ العالیۃ -۱ (3rd Year) میں طالبات کی تعداد (60) ہے۔
۴۔ العالیۃ -۲(4th Year) میں طالبات کی تعداد (45) ہے۔
۵۔ العالمیۃ -۱) (M.A. Part-1میں طالبات کی تعداد (48) ہے۔
۶۔ العالمیۃ-۲ ) (M.A. Part-2میں طالبات کی تعداد (30) ہے۔
یوں علوم اسلامیہ کی پانچوںکلاسوں میں مجموعی تعداد (318) ہے۔

مزید تفصیلات

تعلیمی سال و داخلے

جامہ کا تعلیمی سال شوال کے پہلے عشرہ سے شروع ہو کر پندرہ شعبان کو ختم ہوتا ہے۔

مزید تفصیلات

شعبہ فنی تعلیم( ہوم اکنامکس)

اسلامی اور عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ طالبات کو فنی تعلیم سکھانے کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ جس میں سلائی، کڑھائی اور امور خانہ داری کو ہفتہ وار کلاس میں باقاعدہ پیریڈ کی صورت میں پڑھانے کا اہتمام کیا جاتاہے۔ جس کے بعد کھانے پینے کی مختلف ڈشزکا طالبات کے مابین سالانہ مقابلہ منعقد کیا جا تا ہے نیز جامعہ کے رہائشی کمروں اور تعلیمی بلاک کے کلاس رومز وغیرہ کی بناوٹ و سجاوٹ کے سالانہ مقابلے بھی کروائے جاتے ہیں تاکہ طالبا ت کی فنی تعلیم میں بھی بہترین تربیت کی جا سکے۔
مزید تفصیلات

شعبہ النادی الاسلامی

طالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم اور مرتب کر نے کے لئے شعبہ النادی الاسلامی کا قیام عمل میں لا یا گیا ہے۔ جس کی انچارج ایڈمن کو بنا یا گیا ہے جو پوری دلچسپی سے پروگرام مرتب کرتی ہیں۔ اس کے تحت طالبات کو تقاریر کروائی جا تی ہیں۔
مزید تفصیلات

شعبہ کمپوٹر

آ ج کا دور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ دنیا میں روز بروز جدید سے جدید ٹیکنالوجی ارتقائی منازل طے کر رہی ہیں۔ کمپیوٹر ، موبائل اور جدید ٹیکنالوجی ہر ایک کی دسترس میں آ چکی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کا مثبت استعمال کر کے دنیوی فوائد کے ساتھ ساتھ دینی مقاصد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ طالبات کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروانے کے لئے شعبہ کمپیوٹر کا اہتمام کیا گیاہے۔ جس میں طالبات کو ان کے متعلقہ ضروری کورسز وغیرہ کروائے جائیں گے۔ تاکہ وہ کورسز دینی تعلیم کی اشاعت میں ان کے ممدّو معاون بن سکیں۔
مزید تفصیلات

For one time payment, you'll get Fluid font sizes.

For one time payment, you'll get Great support.

مختلف سعودی یونیورسٹیوں بالخصوص مدینہ میں اعلی تعلیم کے لیے داخلہ کے سنہری مواقع

تمام کاپی رائٹ جامعہ سلفیہ اسلاآباد، پاکستان کے پاس محفوظ ہیں۔

apartmentgraduation-hatbookusersheart-pulsedinnercrossmenu linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram